THE AWARD
CATEGORIES
REGISTRATION
SUBMIT YOUR WORK
ENTRY INSTRUCTIONS
TERMS & CONDITIONS
PUBLICATIONS
DATES & FEES
METHODOLOGY
CONTACT
WINNERS
PRESS ROOM
GET INVOLVED
DESIGN PRIZE
DESIGN STORE
 
THE AWARD | JURY | CATEGORIES | REGISTRATION | PRESS | WINNERS | PUBLICATIONS | ENTRY INSTRUCTIONS

اے ڈیزایؑن ایوارڈز کے 2016 کے جیتنے والوں کا اعلان!

Home > Press > Results Announced > Urdu

بینالاقوامی اے ڈیزایؑن ایوارڈز اینڈ کمپیٹیشن 2015 - 2016 کے تمام ڈیزایؑن کے شعبوں میں سے بھترین کا اعلان کرتے ھیں!

اے ڈیزایؑن ایوارڈز کے 2016 کے جیتنے والوں کا اعلان!
بینالاقوامی اے ڈیزایؑن ایوارڈز اینڈ کمپیٹیشن 2015 - 2016 کے تمام ڈیزایؑن کے شعبوں میں سے بھترین کا اعلان کرتے ھیں!

اے ڈیزاؑین ایوارڈ اینڈ کومپیٹیشن نے، جو کہ دنیا بھر کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ وسیع ترین اوارڈ، 2015 - 2016 کے ڈیزایؑن کومپیٹیشن کے نتایؑج اعلان کیے۔ 93 مختلف شعبوں میں 88 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1276 جیتنے والے منتخب ھوؑے۔ یندراجات کا بھت دھیان سے بینالاقوامی جیوری نے جاؑزہ لیا۔ یہ جیوری کامیاب عالم، ممتاز پریس ممبران، مخلق ڈیزایؑن ماھرین اور تجربہ کار تاجروں پر مشتمل تھی جنھوں نے ووٹ کے دوران انتھایؑی احتیاط اور باریک بینی سے کام لیا۔ (designaward.com)

دنیا بھر سے ڈیزایؑن کا جوش و جذبہ رکھنے والے اور ایڈیٹرز کو مدعو کیا جاتا ھے کہ وہ تازہ ترین ڈیزایؑن کا جذبہ، آرٹ آرکیٹیکچر اور ٹیکنالوجی کے نت نؑے رسوم و رواج کی جان کاری اے ڈیزایؑن ایوارڈ کی آن لایؑن گیلری http://www.designmag.org

پر جیتنے والوں کی اندراجات کا معایؑنہ کر کے حاصل کریں۔ اس گیلری میں 2015 - 2016 کے تمام بھترین ڈیزایؑن اور گزشتہ سالوں کے منتخب کر دہ ڈیزایؑن بھی شامل ھیں۔ ایڈیٹرز اور ڈیزایؑن کے دلدادہ لوگ اوارڈ جیتنے والے ڈیزایؑنرز کے انٹرویو سے بھی یھاں سے لطف اندوز ھو سکتے ھیں۔ http://www.design-interviews.com

ای ڈیزایؑن کومپیٹیشن کے نتایؑج ھر سال ۱۵ اپریل کو کیے جاتے ھیں۔ دنیا بھر کی بھترین مصنوعات، پرہجیکٹ اور خدمات جو کہ اولی ترین ڈیزایؑن ٹیکنالوجی اور تخلیقیات کا مظھر ھوں، انکو اے ڈیزایؑن ایوارڈ دیا جاتا ھے جو کہ ڈیزایؑن اور انفرادیت میں کمال کی نشاندھی ھے۔ انعامات کے پانچ مختلف درجے ھیں: پلاٹینیم، گولڈ، سیلور، اور لوھے کے اے ڈیزایؑن اوارڈ ھر سال ڈیزایؑن کے شعبوں میں تقسیم کیے جاتے ھیں۔ ڈیزایؑنرز، کمپنیاں اور ادارے تمام ممالک سے ھر سال مدعو کیے جاتے ھیں انکے کام، پروجیکٹ اور مصنوعات کے بعد۔

اے ڈیزایؑن اوارڈ مندرجہ بالا سمت میں دیا جاتا ھے: بھترین مقامی ڈیزایؑن (آرکیٹیکچر، انٹیریؑر ڈیزایؑن، اربن ڈیزایؑن اور لینڈ سکیپ ڈیزایؑن) بھترین صنعتی ڈیزایؑن (پروڈکٹ ڈیزایؑن، اپلاؑنس ڈیزایؑن، وھیکل ڈیزایؑن اور مشینری ڈیزایؑن) بھترین کمیونیکیشن ڈیزایؑن (گرافک ڈیزایؑن، انٹریکشن ڈیزایؑن اور مارکٹنگ ڈیزایؑن) بھترین فیشن ڈیزاٰن (گارمنٹ ڈیزایؑن، فیشن اسسیسری ڈیزایؑن اور فٹ ویؑر ڈیزایؑن) بھترین سسٹم ڈیزایؑن (سروس ڈیزایؑن، سٹریٹیجی ڈیزایؑن، کوالٹی اینڈ ینوویشن ڈیزایؑن) اور اس کے ساتھ ساتھ آرٹ اور ادب کے اوارڈ بھی شامل ھیں۔

اٹلی میں منقعد ھونے والی اوارڈ کی تقریب میں اعلی لوگوں کو دعوت دی جاتی ھھے جھاں وہ سٹیج پر جا کہ اپنی ٹرافی سرٹیفیکیٹ اور سالانہ ریکارڈ کے رسایؑل وصول کرتے ھیں۔ ایوارڈ یافتہ کو اٹلی میں منقعد ھونے والی نمایؑش میں اپنے ڈیزایؑن کے ساتھ حصہ لینے کی بھی پیشکش دی جاتی ھے۔ ان اعلی لوگوں کو اے ڈیزایؑن پرایؑز بھی دیا جاتا ھے۔

اے ڈیزایؑن پرایؑز ایک انتھایؑی خواھشمندانہ اور جامع کٹ ھے جو کہ اے ڈیزایؑن ایوارڈ اینڈ کومپیٹیشن کے جیتنے والوں کو دیا جاتا ھے تاکہ وہ اپنی وسیع طر طریقوں سے بین الاقوامی ذرایؑع پر پھیلا سکیں۔ ٹرافی سرٹیفیکیٹ اور سالانہ رسالے کے علاوہ اے ڈیزایؑن پرایؑز میں تعلقات عامہ مارکیٹنگ کی خدمات، جیسے کہ ایوارڈ یافتہ پروجیکٹ کے درجنوں زبانوں میں تراجم، پریس ریلیز کی تیاری اور تقسیم، ایوارڈ وننگ لوگو کے زندگی بھر کے استعمال کی اجازت، تعلقات عامہ کی منظم کوشش اور میڈیا تک رسایؑی شامل ھے۔

2015 - 2016 کے اندراجات تو اب مکمل ھو چکے ھیں مگر2016 – 2017 تک کے کھلے ھیں۔ دلچسپی رکھنے والے ڈیزایؑنرز، آرکیٹیکٹ اور کمپنیاں رجسٹر کروا کے اپنے پروجیکٹ جمع یھاں کرایؑن https://competition.adesignaward.com

یھاں پر ڈیزایؑن سے متعلقہ معلومات جیسا کہ فیصلے کے اصول، اھم تاریخیں، جیوری ممبران کی فھرست، داخلہ فارم اور پریزنٹیشن کے قواعد حاصل کیے جا سکتے ھیں۔

اے ڈیزایؑن ایوارڈز بھترین ڈیزایؑن کے اصول و ضوابط تخلیق کرنے کے لیے بنایے گؑیؑے۔ اے ڈیزاٰیؑن ایوارڈ اینڈ کمپیٹیشن کا بنیادی مقصد تمام ممالک سے ڈیزایؑنرز، کمپنیوں برانڈز کے لیے ایسی مضبوط ترغیبات دلانا ھے کہ وہ بھتر مصنوعات، خدمات اور سسٹم بنایؑں جو انسانیت کے لیے مفید ھو۔ اے ڈیزایؑن ایوارڈ اینڈ کومپیٹیشن دنیا بھر کے ڈیزایؑنرز کو ترغیب دلاتا ھے کہ وہ ایسی مصنوعات اور پروجیکٹ بنایؑں جس سے بنیادی اقدار، اضافی استعمال، نیؑے طریقے، اعلی جمالیات، غیر معمولی قابلیت، بھتر استقامت اور نمایاں کارکردگی کو فروغ ملے۔ اے ڈیزایؑن اور ایوارڈ ایند کومپیٹیشن کے بارے میں مزید جانیں http://www.whatisadesignaward.com

See other A' Design Award and Competition WinnersA' Design Award Presentation Submit Your Designs
 
design award logo

BENEFITS
THE DESIGN PRIZE
WINNERS SERVICES
PR CAMPAIGN
PRESS RELEASE
MEDIA CAMPAIGNS
AWARD TROPHY
AWARD CERTIFICATE
AWARD WINNER LOGO
PRIME DESIGN MARK
BUY & SELL DESIGN
DESIGN BUSINESS NETWORK
AWARD SUPPLEMENT

METHODOLOGY
DESIGN AWARD JURY
PRELIMINARY SCORE
VOTING SYSTEM
EVALUATION CRITERIA
METHODOLOGY
BENEFITS FOR WINNERS
PRIVACY POLICY
ELIGIBILITY
FEEDBACK
WINNERS' MANUAL
PROOF OF CREATION
WINNER KIT CONTENTS
FAIR JUDGING
AWARD YEARBOOK
AWARD GALA NIGHT
AWARD EXHIBITION

MAKING AN ENTRY
ENTRY INSTRUCTIONS
REGISTRATION
ALL CATEGORIES

FEES & DATES
FURTHER FEES POLICY
MAKING A PAYMENT
PAYMENT METHODS
DATES & FEES

TRENDS & REPORTS
DESIGN TRENDS
DESIGNER REPORTS
DESIGNER PROFILES
DESIGN INTERVIEWS

ABOUT
THE AWARD
AWARD IN NUMBERS
HOMEPAGE
AWARD WINNING DESIGNS
DESIGNER OF THE YEAR
MUSEUM OF DESIGN
PRIME CLUBS
SITEMAP
RESOURCE

RANKINGS
DESIGNER RANKINGS
WORLD DESIGN RANKINGS
DESIGN CLASSIFICATIONS
POPULAR DESIGNERS

CORPORATE
GET INVOLVED
SPONSOR AN AWARD
BENEFITS FOR SPONSORS

PRESS
DOWNLOADS
PRESS-KITS
PRESS PORTAL
LIST OF WINNERS
PUBLICATIONS
RANKINGS
CALL FOR ENTRIES
RESULTS ANNOUNCEMENT

CONTACT US
CONTACT US
GET SUPPORT

Follow us : Twitter Twitter | Twitter Facebook | Twitter Google+.
Share |