Call for Entries

Home > Press > Call for Entries > Urdu

اے ڈیزایؑن ایوارڈ اینڈ کمپیٹیشن اندراجات کے لیے مدعو کرتے ھیں

اے ڈیزایؑن ایوارڈ اینڈ کمپیٹیشن اندراجات کے لیے مدعو کرتے ھیں
اے ڈیزاؑین اوارڈ اینڈ کومپیٹیشن دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی سالانہ مقابلہ ہے۔ اے ڈیزایؑن کے مقابلات تخھلیقی دنیا کے شعبوں میں وسیع تر درجات پر مرتب کیے جاتے ھیں تاکہ ھر شعبے کے دنیا بھر سے بھتر ترین ڈیزایؑنز سامنے لاؑے جا سکیں۔ تمام اندراجات کا ھم رتبہ لوگ جاؑزۃ لیتے ھیں اور تجربہ کار عالم، نامی پریس ممبران اور نامور پیشہ ورپر مشتمل پُراثر جیوری گمنام طریقے سے ان اندراجات کے بارےمیں فیصلہ کرتی ھے۔ اے ڈیزایؑن ایوارڈ اینڈ کومپیٹیسن، اے ڈیزایؑن پرایؑز کے ذریعے جو کہ منتخب ڈیزایؑن کو ملتا ھے، جیتنے والوں کے لیے شہرت، عزت، ناموری اور بین الاقوامی پھچان کا وعدہ کرتی ھے۔

اے ڈیزایؑن پرایؑز ایک خواھشمندانہ اور جامع کٹ ھے۔ اے ڈیزایؑن پرایؑز میں بین الاقوامی برترڈیزایؑن، میٹل فریم میں سرٹیفیکیٹ، انعام یافتہ منصوبوں کا پوسٹر، ھارڈ کوور پرنٹ شدہ بھترین منصوبوں کی سالانہ تشھیر، خوبصورت کالے ڈبے میں پیک ایک مخصوص دھات کی ٹرافی، منصوبے کا ۲۰ زبانوں میں ترجمہ کہ صحیح طور پر بین الاقوامی ناموری ممکن ھو، جیتنے والے کے ساتھ ایک خاص ینٹرویو، پریس رلیز کی تیاری اور تقسیم، اپنے ذاتی مواصلات میں اے ڈزایؑن ونر لوگو کےاستعمال کی اجازت، جیتنے والے منصوبوں کو دوسرے تشھیرے اداروں میں بھم پھنچانا،اپنے پریس کے ساتھیوں کے ذریعے میڈیا سے گفتگو کا انتظام، ورلڈ ڈیزایؑن رینکنگ میں شمولیت اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کاروباری اور تولقات عامہ کے آلات شامل ھیں۔

اے ڈیزایؑن اوارڈ اینڈ کومپیٹیشن ڈیزایؑن ورک کی پھچان کے لیے قاؑم کیا گیا۔ اے ڈیزایؑن کا بنیادی مقصد تمام مملک کے ھرکاروباری شعبے سے بھترین ڈیزایؑن منتخب کر کے دنیا بھر کے اچھے ڈیزایؑن کی مشق اور انکے اصولوں کے بارے میں شعور اور واقفیت اجاگر کرنا ھے۔ اے ڈیزایؑن اوارڈ کا حتمی مقصد ڈیزایؑنرز، کمپنیوں اور دنیا بھر کے برانڈز کو بھترین مصنوعات اور معاشرے کے لیے مفید منصوبے بنانے کے لیے حاصلہ افزاؑی کرنا ھے۔

اے ڈیزایؑن اوارڈ ائنڈ کومپیٹیشن کا ایک انسان ددوست مقصد ھے کہ جدت طرازے کرنے والوں کے لیے ایسے اقدامات کیے جایؑن کہ بھتر خیالات کی مدد سے ساؑنس، ڈیزایؑن، تخلیقیات اور ٹیکنالوجی سرحدوں کو آگے دھکیل کر معاشرے کو آگے کی طرف بڑھایا جاؑے۔ اے ڈیزایؑن چومپیٹیشن کا مقصد ایسی ترغیبات پیدا کرنا ھے جس سے تخلیقیات، ٹھوس خیالات اور تصورات کی پیداؑش بڑھے اور پھولے۔اے ڈیزایؑن اوارڈ ونر لوگو، جو کہ منتخب شدہ ڈیزایؑن کو ملتا ھے، اصل، فعلی اور موؑثر ڈیزایؑن کا مظھر ھوتا ھےجو کہ دنیا کو ایک بھتر جگہ بناناے میں کارآمد ھوتا ھے۔

ھر سال ان منصوبوں کو جن کا دھیان جدت، ٹیکنالوججی، ڈیزایؑن اور تخلیقیات پر ھو، انکو اے ڈیزایؑن اوارڈ دیا جاتا ھے۔ اندراجات ھر سال ۲۸ فروری تک قبول کی جاتی ھیں اور ۱۵ اپریل کو نتاؑج کا اعلان ھوتا ھے۔ دنیا بھر کے ڈیزاینرز کو ان مقابلوں میں اپنے بھترین کام ، منصوبوں اور مصنوعات کے ساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔ اندراجات اس شرط پر قبول کی جاتی ھیں کہ وہ پچھلے دس سالوں کے اندر اندر مرتب کیے گیؑے ڈیزایؑن پر مبنے ھو۔

اے' ڈیزایؑن اوارڈ کے بارے میں مزید جانئے
اے' ڈیزایؑن اوارڈ سے متعلق پریزنٹیشن یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://www.designaward.com
اے' ڈیزایؑن سے متعلق اعزازات کے بارے تفصیلی جائزہ: http://www.whatisadesignaward.com
ایوارڈ جیتنے والے ڈیزائنز ملاحظہ کیجیے : http://www.awardeddesigns.com
اوارڈ یافتہ پروجیکٹس اورتخلیقات سے متعلق پریس کٹس کی رسائی کے لیے: http://www.press-kit.org
اوارڈ یافتہ ڈیزائنرز کے ساتھ کیے گئے انٹرویوز پڑھیے: http://www.design-interviews.com
اپنی تخلیقات کا اے ڈیزائن مقابلے میں یہاں اندراج کیجئے : https://competition.adesignaward.com/registration.php
ڈیزائن کی عالمی رینکنگ کے متعلق یہاں دریافت کریں : http://www.worlddesignrankings.com
اے' ڈیزائن ایوارڈ لوگو اور ادارتی تصاویر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے : https://competition.adesignaward.com/downloads.html

See other A' Design Award and Competition WinnersA' Design Award Presentation Submit Your Designs
 
design award logo

BENEFITS
THE DESIGN PRIZE
WINNERS SERVICES
PR CAMPAIGN
PRESS RELEASE
MEDIA CAMPAIGNS
AWARD TROPHY
AWARD CERTIFICATE
AWARD WINNER LOGO
PRIME DESIGN MARK
BUY & SELL DESIGN
DESIGN BUSINESS NETWORK
AWARD SUPPLEMENT

METHODOLOGY
DESIGN AWARD JURY
PRELIMINARY SCORE
VOTING SYSTEM
EVALUATION CRITERIA
METHODOLOGY
BENEFITS FOR WINNERS
PRIVACY POLICY
ELIGIBILITY
FEEDBACK
WINNERS' MANUAL
PROOF OF CREATION
WINNER KIT CONTENTS
FAIR JUDGING
AWARD YEARBOOK
AWARD GALA NIGHT
AWARD EXHIBITION

MAKING AN ENTRY
ENTRY INSTRUCTIONS
REGISTRATION
ALL CATEGORIES

FEES & DATES
FURTHER FEES POLICY
MAKING A PAYMENT
PAYMENT METHODS
DATES & FEES

TRENDS & REPORTS
DESIGN TRENDS
DESIGNER REPORTS
DESIGNER PROFILES
DESIGN INTERVIEWS

ABOUT
THE AWARD
AWARD IN NUMBERS
HOMEPAGE
AWARD WINNING DESIGNS
DESIGNER OF THE YEAR
MUSEUM OF DESIGN
PRIME CLUBS
SITEMAP
RESOURCE

RANKINGS
DESIGNER RANKINGS
WORLD DESIGN RANKINGS
DESIGN CLASSIFICATIONS
POPULAR DESIGNERS

CORPORATE
GET INVOLVED
SPONSOR AN AWARD
BENEFITS FOR SPONSORS

PRESS
DOWNLOADS
PRESS-KITS
PRESS PORTAL
LIST OF WINNERS
PUBLICATIONS
RANKINGS
CALL FOR ENTRIES
RESULTS ANNOUNCEMENT

CONTACT US
CONTACT US
GET SUPPORT

Follow us : Twitter Twitter | Twitter Facebook | Twitter Google+.
Share |